ہنسا مسکرانا چہرے پر کسی کو پسند آتا ہے کیونکہ اس سے مثبت توانائی محسوس ہوتی ہے۔بہت بار لوگوں کی تعریف ان کی ہنسی کولیکر بھی ہوتی ہے۔اگر آپ چاہتی ہیں داغ اور حسین مسکراہٹ تو یہ کھانے کو ضرور شامل رکھے۔
گاجر:۔گاجر کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ آنکھوں کیلئے بہت اچھی
ہے۔پریہ دانتوں کیلئے بھی فائدہ مند ہے۔
گوبی:۔کچی اور صاف دھوئی ہوئی گوبی کھانے سے تھوک کی پیداوار زیادہ ہوتی ہے۔
پنیر:۔پنیر میں کلشیم ،فاسفورس ،معدنی اجزاء وغیر ہ پائے جاتے ہیں۔جو منہ میں موجود جراثیم سے دانتوں کی حفاظت کرتے ہیں۔